Sunday 22 May 2011

یہ "محمد" کی غلامی بڑا صلہ دے گی,
گلاب کی طرح چہرہ کھلا دے گی,

مت چھوڑنا کبھی دامن "مصطفے" کا,
يہ محبت آپ کو "خدا" سے ملا دے گی
(صلّی اللہ علیہ وسلم )

انشاء الله

No comments:

Post a Comment